پالک اور مٹن سلاد
  • 221 Views

پالک اور مٹن سلاد

انها لذيذة جدا وصحية صفة سلطة. يمكنك أيضا استخدام هذه الوصفة لتقديم طبق جانبي رائع أو الاستمتاع أيضا بأنها انتشار شطيرة.

ضرورت



    پالک کے پتے دو کلو
    بکرے کا گوشت ایک کلو
    (انڈے تین عدد (اُبلے ہوئے
    سرخ ٹماٹر ایک پاؤ
    (سبز تازہ پیاز دو عدد (کٹے ہوئے
    گھی حسبِ ضرورت

 

عمل

ایک چھوٹے فرائی پین میں گوشت فرائی کریں۔

جب خستہ ہو جائے تو نکال کر ٹشو پیپر پر رکھ دیں تاکہ اضافی گھی جذب ہو جائے۔

پالک کے پتوں کو چھوٹے ٹکڑوں میں کاٹ کر سفید رنگ کے چائنہ کراکری یا شیشے کے بڑے پیالے میں رکھ دیں۔

اب انڈے، سبز پیاز، ٹماٹر اور بکرے کا گوشت ملا دیں، ویجی ٹیبل سلاد تیار ہے۔