سنڈے اسپیشل بریک فاسٹ
  • 330 Views

سنڈے اسپیشل بریک فاسٹ

یہاں آپ کے دن ایک بہت اچھا کر دے گا کہ ایک کامل ناشتا ہدایت ہے. میں نے آپ کے ساتھ ساتھ آپ کا ذائقہ کے مطابق کرنے کے مشروم، ٹماٹر اور مصالحے کی طرح اجزاء میں سے کچھ کو ایڈجسٹ کرنے کے لئے ہو سکتا ہے لگتا ہے.

ضرورت



    انڈے چار سے پانچ عدد
    (قیمہ سو گرام (مرغی یا گائے یا بکرے کا
    گرم مصالحہ آدھا چائے کا چمچ
    تیل آدھا کپ
    نمک حسبِ ذائقہ
    (ہرا دھنیا حسبِ ضرورت (کُٹا ہوا
    بریڈ سلائس چار سے پانچ عدد
    ٹاپنگ کرنے کے لیے
    مشروم سو گرام
    (پیاز اور ٹماٹر حسب ضرورت (کُٹے ہوئے
    نمک اور کالی مرچ پاؤڈر حسب ذائقہ

 

عمل

ایک برتن میں دو کھانے کے چمچ تیل گرم کریں۔

اس میں قیمہ، نمک، ہرادھنیا اور گرم مصالحہ شامل کرکے تین سے چار منٹ تک پکائیں اور ایک طرف رکھ دیں۔

انڈوں کو پھینٹ لیں حتٰی کہ جھاگ بن جائے۔

اس میں نمک اور قیمہ مکس کر دیں پھر ہلکا سا پھینٹ لیں۔

ایک پین میں تیل گرم کریں اور انڈے کے مکسچر کا آملیٹ تیار کرلیں۔

ٹاپنگ تیار کرنے کے لیے

مشرومز، پیاز اور ٹماٹر کے چھوٹے چھوٹے ٹکڑے کرلیں اور انھیں نمک اور کالی مرچ کے ساتھ ہلکا سا بھون لیں۔

سرو کرنے کے لیے

سلائسز کو براؤن ہونے تک ٹوسٹ کرلیں آملیٹ کے سلائس کے سائز کے برابر ٹکڑے کرلیں۔

سلائس پر آملیٹ کا ایک حصہ رکھیں۔

اس پر مشرومز یا پیاز اور ٹماٹر کی تہہ بچھائیں اور گرم گرم سرو کریں۔