آپ کی پارٹی کے لئے تندوری چکن رول بہت مزیدار ہدایت. اس کی ایک سپر یم سنیک سب لوگ کھانے کے لئے اس سے محبت. تم نے بھی گوشت یا بھیڑ کے بچے سے ملنے کے ساتھ اسے تیار کر سکتے ہیں.
مرغی کا گوشت آدھا کلو (بغیر ہڈی کے
تندوری مصالحہ دو کھانے کے چمچ
لیموں کا رس ایک چوتھائی پیالی
لہسن ادرک پیسٹ ایک چائے کا چمچ
دہی دو کھانے کے چمچ
تیل حسب ضرورت
پراٹھے چار عدد
(پیاز ایک عدد (لچھوں میں کٹی ہوئی
(ہری مرچ ایک کھانے کا چمچ (کٹی ہوئی
(دہی دو کھانے کے چمچ (گاڑھی
مرغی پر تندوری مصالحہ، لیموں کا رس، لہسن ادرک پیسٹ اور دہی لگا کر رکھ دیں۔
گرل پین میں تیل کو اچھی طرح گرم کریں۔
پھر مصالحہ لگی بوٹیوں کو نرم ہوجانے تک پکائیں۔
اب پراٹھے پر بوٹیاں، پیاز کے لچھے اور ہری مرچ رکھ دیں۔
پھر ایک چائے کا چمچ گاڑھی دہی ڈالیں اور رول کی طرح لپیٹ لیں۔
چٹنی کے ساتھ سرو کریں۔