تندوری ڈرم اسٹکس
  • 230 Views

تندوری ڈرم اسٹکس

ایک دوسرے سے مختلف drumsticks کے بارے میں بہت سے ترکیبیں ہیں. تندوری کے drumsticks بھی، اس کی اپنی شاندار ذائقہ ہے cheddar پنیر اور دہی سے حاصل.

ضرورت



    چکن ڈرم اسٹکس آدھا کلو
    (دہی آدھا کپ (پانی نکلا ہوا
    لیموں کا رس دو کھانے کے چمچ
    نمک ایک چائے کا چمچ
    (لال مرچ ایک چائے کا چمچ (پسی ہوئی
    کریم دو کھانے کے چمچ
    چیڈرچیز دو کھانے کے چمچ
    قصوری میتھی ایک چائے کا چمچ
    ادرک لہسن کا پیسٹ ایک کھانے کا چمچ
    کارن فلور ایک کھانے کا چمچ
    اورنج کلر ایک چٹکی

 

عمل

چکن ڈرم اسٹکس پر کٹ لگائیں۔

اب انھیں دہی، لیموں کا رس، نمک، پسی لال مرچ، کریم، چیڈر چیز، قصوری میتھی، ادرک لہسن کا پیسٹ، کارن فلور اور اورنج کلر سے دو گھنٹے کے لیے میری نیٹ کر لیں۔

پھر چالیس منٹ کے لیے ایک سو اسی ڈگری سینٹی پر وائر ریک پر بیک کر لیں۔

ہر ایک سائیڈ سے بیس منٹ بیک کریں۔

پھر انھیں نکال کر کوئلے کا دم دیں اور چاٹ مصالحہ چھڑک دیں۔