ورقی سموسہ
  • 267 Views

ورقی سموسہ

پرتوں سموسی ہدایت دوسروں سے مختلف ہے. انہوں نے ہمیشہ بھوک ہیں آپ کے پسندیدہ ڈپ یا چٹنی کے ساتھ شام کے وقت چائے کا ایک کپ کے ساتھ لطف اندوز!

ضرورت

    ئل تین کھانے کے چمچ (Oil 3 tbsp)
    پیاز دو عدد (کَٹی) (Onion 2 chopped)
    ہری مرچ چھ عدد (کَٹی) (Green chili 6 crushed)
    نمک آدھا چائے کا چمچ (Salt ½ tsp)
    ہلدی ایک چوتھائی چائے کا چمچ (Turmeric ¼ tsp)
    انڈے تین عدد (پھینٹے ہوئے) (Eggs 3 whipped)
    ہرا دھنیا ایک کھانے کا چمچ (کَٹا) (Fresh coriander 1 tbsp chopped)
    ڈو بنانے کےلئے:
    میدہ ایک کپ (All purpose flour 1 cup)
    پانی ایک کپ (Water 1 cup)
    نمک ایک چوتھائی چائے کا چمچ (Salt ¼ tsp)

 

عمل

ایک پین (pan) میں تیل گرم (heat oil) کرکے اس میں پیاز کو پانچ منٹ فرائی (fry for five mints) کریں۔

اب اس میں کُٹی ہری مرچ، نمک، ہلدی پھینٹے ہوئے انڈوں کے ساتھ شامل کرکے اسٹر فرائی (stir fry) کریں۔

یہاں تک کہ وہ اچھی طرح تیار ہوجائے۔

آخر میں اس میں کَٹا ہرا دھنیا شامل کریں اور چولہے سے اُتار (remove heat) لیں۔

ڈو بنانے کے لئے:

میدے کو ایک کپ پانی میں اور نمک کے ساتھ درمیانی ڈو (dough) گوندھیں (knead)۔

اور ڈھک (cover) کر تیس منٹ (thirty mints) کےلئے چھوڑ (leave) دیں۔

اب ان کے چھوٹے چھوٹے (small) دس پیڑے (balls) بنالیں۔

پھر ان کو چھوٹی پلیٹ(small plate) کے برابر بیل (roll) لیں۔

پانچ (five) روٹیوں پر گھی لگائیں۔

پھر انہیں بقیہ پانچ روٹیوں سے ڈھک (cover) دیں۔

اسے تیس منٹ (thirty mints) کےلئے ڈھک (cover) کر رکھ دیں۔

اس کے بعد تھوڑا سا خشک میدہ چھڑک (sprinkle) کر بَیل (roll) لیں۔

اب درمیان میں فلنگ (filling) بھر کے آہستہ سے دبائیں۔

پھر نیم گرم تیل میں ہلکی آنچ (low heat) پر ڈیپ فرائی (deep fry) کریں۔

گولڈن براؤن (golden brown) ہوجائے تو تیل سے نکال کر گرم گرم پیش (serve hot) کریں۔