وسابی والا آلو کا بُھرتہ
  • 289 Views

وسابی والا آلو کا بُھرتہ

هنا وصفة طبق اليابانية لذيذة وصحية. Wasabi- المعروف أيضا باسم الفجل الياباني، وهو عضو في الأسرة Brassicaceae، والذي يتضمن الملفوف والفجل والخردل و. يستخدم جذورها باعتبارها بهار ولها نكهة قوية للغاية، في هذه الوصفة، يستخدم الطهاة الوسابي التي هي متاحة بسهولة في السوق.

ضرورت

    آلو پانچ عدد (اُبلے اور چھلے ہوئے
    مکھن پانچ کھانے کے چمچ
    دودھ دو تہائی پیالی
    تازہ کریم ایک چوتھائی پیالی
    وسابی پیسٹ ڈیڑھ کھانے کا چمچ
    (کالی مرچ حسبِ ذائقہ (پسی ہوئی
    (پیپرونی تین کھانے کے چمچ (کُٹی ہوئی
    نمک حسبِ ذائقہ
    تیل تلنے کے لئے
    ہرا دھنیا سجانے کے لئے
 

عمل

ایک پیالے میں آلو، دودھ اور مکھن ڈال کر آلوؤں کا بُھرتہ بنا لیں۔

وسابی پیسٹ کو کریم کے ساتھ ملا لیں۔

اب بُھرتہ کئے ہوئے آلوؤں پر نمک اور کالی مرچ ملالیں۔

کڑاہی میں تیل گرم کریں اور پیپرونی کو تَل کر خستہ کر لیں۔

سرونگ ڈش میں بُھرتہ کئے ہوئے آلو نکال لیں۔

اسے پیپرونی اور ہرے دھنئے سے سجا کر پیش کریں۔