یوکو ہاما ٹیمپورہ
  • 180 Views

یوکو ہاما ٹیمپورہ

لذيذ ... لا شك الوجبات الخفيفة اليابانية لذيذ جدا، وهنا هو وسيلة سهلة لطهي وصفة تيمبورا مع صلصة يموني الغريبة. أفضل الخليط تمبورا يتطلب نصف ساعة النقع وقت للحصول على أفضل نتيجة.

ضرورت

    ٹیمپورے کے لئے
    (جھینگے پانچ سو گرام (بڑے، چھلے ہوئے بمعہ دُم
    نمک حسبِ ذائقہ
    تیل تَلنے کے لئے
    :آمیزے کے لئے
    انڈے دو عدد
    میدہ ایک پیالی
    نمک حسبِ ذائقہ
    :ساس کے لئے
    سویا ساس آدھی پیالی
    لیموں کا رس چار کھانے کے چمچ
    (ہری پیاز دو ڈنڈیاں (کٹی ہوئی
 

عمل

ساس بنانے کے لئے ایک پیالے میں ساس کے اجزاء (سویا ساس، لیموں کا رس، ہری پیاز) ملا لیں۔

جھینگوں پر لمبائی میں درمیان سے نشان لگالیں۔

ایک علیحدہ پیالے میں آمیزے کے اجزاء (انڈے، میدہ اور نمک) ملا کر ایک گھنٹے کے لئے فریج میں رکھ دیں۔

کڑاہی میں تیل گرم کریں اور جھینگوں کو میدے کے آمیزے میں ڈبو کر فرائنگ پین میں ڈیپ فرائی کرتے جائیں۔

جھینگے جب سنہری رنگ کے ہوجائیں تو انہیں جاذب کاغذ پر اتار لیں۔

مزیدار یوکو ہاما ٹیمپورہ کو تیار ساس کے ہمراہ پیش کریں۔